-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۲۲:۱۰ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے کوارٹر فائنل میچ میں ہندوستان کی ٹیم ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر ایک بڑا اپ سیٹ کر دیا۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۶ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ون کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ سے بنگلہ دیش کی شکست
Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ ٹو میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو پچھتر رن سے شکست دے دی۔
-
پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہو گیا
Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو اکیس رن سے شکست دے کر پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر کر دیا۔
-
ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے ہندوستان کو ہرا دیا
Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۱ایشین نیشنز کپ اور دو ہزار اٹھارہ کے عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائی راؤنڈ کے ایک میچ میں ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے ہندوستان کو ہرا دیا۔
-
کرکٹ کے عہدوں سے وقار یونس اور شاہد آفریدی کے سبکدوش ہونے کا فیصلہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد اپنے عہدوں سے ہٹنے اور کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
نئی دہلی میں ایرانی نمائش
Mar ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳نوروز کی مناسبت سے نئی دہلی میں ایران اور ہندوستان کے نیشنل میوزموں کے تعاون سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم ٹی ٹوئنٹی میچ
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴ورلڈ کپ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیدی
Mar ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ ون کے ایک میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو سینتیس رن سے شکست دیدی۔