-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا دیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعے کو کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو بھی شکست دے دی ہے ۔
-
ہندوستان میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دس عہدیداروں کو اہل خانہ کے ساتھ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵ہندوستانی حکومت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دس عہدیداروں کو اہل خانہ کے ساتھ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
کرکٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور دلچست مقابلہ، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۰ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو چھے وکٹ سے ہرا دیا۔
-
پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی میچ میں میزبان ہندوستان کی شکست
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۹ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی۔
-
وقار یونس نے بھی شاہد آفریدی کی حمایت کر دی
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۷پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی حمایت میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے بعد اب ہیڈ کوچ وقار یونس بھی کھڑے ہوگئے ہیں۔
-
ٹی ٹوئنٹی کے عالمی کپ کے لئے اہم مقابلوں کا آج سے آغاز
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۱دُنیائے کرکٹ کی دس بہترین ٹیمیں آج منگل کے روز سے ٹی ٹوئنٹی کے عالمی کپ کے حصول کیلئے مقابلوں کا آغاز کر رہی ہیں۔
-
کولکتہ: پاکستان نے پریکٹس میچ میں سری لنکا کو ہرا دیا
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل اپنے واحد پریکٹس میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی ہے۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کی ایک اور فتح
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ کے آخری میچ میں بنگلہ دیش نے عمان کو شکست دے کر سُپر ٹین کیلئے جگہ بنالی، اس مرحلے میں سولہ مارچ کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کولکتہ میں مقابلہ ہو گا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان اور اسکاٹلینڈ کی فتح
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں افغانستان نے زمبابوے کو اور اسکاٹ لینڈ نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی۔