-
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کولکتہ پہنچ گئی، ٹیم کو سخت سیکورٹی فراہم کی گئی
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴پاکستان کی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لئے ہندوستان کے شہر کولکتہ پہنچ گئی ہے۔
-
افغانستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں زمبابوے کو شکست دے کر سپر دس مرحلے میں پہنچ گیا
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹افغانستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر گروپ بی کے اہم میچ میں زمبابوے کو شکست دے کر سپر دس مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔
-
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی ہندوستان روانگی
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے ابو ظہبی کے راستے ہندوستان روانہ ہو گئی۔
-
ہندوستان کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو تحفظ فراہم کرنے کی یقین دھانی
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۶حکومت ہندوستان نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کوسیکورٹی فراہم کرنے کی تحریری یقین دہانی کرا دی۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ کا دلچسپ مقابلہ، عمان نے آئرلینڈ کو شکست دیدی
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۹ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ میں عمان نے آئرلینڈ کو دو وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا اپ سیٹ کر دیا۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی روانگی ہندوستانی حکومت کی سیکورٹی ضمانت سے مشروط
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹پاکستان نے کہا ہے کہ جب تک ہندوستان کی جانب سے سیکورٹی کی ضمانت نہیں مل جاتی اس وقت تک پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لئے ہندوستان جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور ہندوستان کا میچ دھرم شالہ سے کولکتہ منتقل
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والا میچ اب دھرم شالہ کے بجائے کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے میچ کو پوری سیکورٹی فراہم کریں گے: ہماچل پردیش کے وزیراعلی
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران ہندوستان اور پاکستان کے میچ کو پوری سیکورٹی فراہم کریں گے۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۱رواں ماہ ہندوستان میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے
-
پاکستانی سیکورٹی ٹیم کے لئے ہندوستان نے ویزے جاری کردیئے
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱ہندوستان نے ورلڈٹی ٹوئنٹی کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے پاکستانی سیکورٹی ٹیم کو ویزے جاری کردیئےہیں ۔