-
ایران کی سیاحت 5 مارچ
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱ایران کی سیاحت نشر ہونے کی تاریخ 5 مارچ
-
سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے تک پاکستانی ٹیم ہندوستان نہیں جائے گی، چوہدری نثار
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے تک پاکستان کی کرکٹ ٹیم ہندوستان نہیں جائے گی۔
-
ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی شکست پر تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کے مخالف ہیں: وسیم اکرم
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاہے کہ وہ ایشیاکپ میں ٹیم کی شکست پر تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کے مخالف ہیں
-
کرکٹ، بنگلہ دیش کی فتح پاکستان ایشیاکپ سے باہر
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۵ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آٹھویں میچ میں بنگلہ دیش نے سنسی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
-
ایشیا کپ، پاکستان اور بنگلہ دیش فائنل تک پہنچنے کے لیے آج ایک دوسرے سے نبرد آزما ہوں گے
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳پاکستان ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں آج اہم ترین میچ بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ مقابلے پر خطرے کا بادل منڈلانے لگا
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۵ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان انیس مارچ کو کھیلے جانےوالے میچ پر خطرے کا بادل ایک بار پھر منڈلانے لگاہے
-
پاکستان نے یو اے ای کو سات وکٹوں سے ہرادیا
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۰پاکستان نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں متحدہ عرب عمارات کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
بارسلونا نے ریئل میڈرڈ کا ریکارڈ برابر کر دیا
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۲ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا نے مسلسل چونتیس میچوں میں ناقابل شکست رہنے کا ریئل میڈرڈ کا ریکارڈ برابر کر دیا۔
-
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی، بنگلہ دیش کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۶ایشا کپ ٹی ٹوئنٹی کے پانچویں مقابلے میں میزبان بنگلا دیش نےسری لنکا کو تیئیس رن سے شکست دے دی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا میچ دھرم شالہ میں ہو گا
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا میچ ہندوستان کے شہر دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا۔