-
ایرانی پیرا اولمپیکس ٹیم نے مراکش مقابلوں میں تین گولڈ میڈل جیت لئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۰ایرانی پیرا اولمپکس ٹیم نے مراکش گرینڈ پریکس 2022 کے مقابلوں میں تین گولڈ میڈل جیت لئے ہیں۔
-
تین ایرانی ریسلر، ورلڈ ریسلنگ چیمپن شپ کے سیمی فائنل میں
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰ورلڈ ریسلنگ چیمپین شپ میں شریک ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
-
ڈریگن بوٹ ریس میں ایران کا تیسرا گولڈ میڈل
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴ایران کی ینگ گرل ٹیم نے دوسو میٹر کی ڈریگن بوٹ ریس میں تیسرا گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
ورلڈ ملٹری کیڈٹ اولمپک، ایران کے تین تمغے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶ورلڈ ملٹری اولمپک میں شریک ایران کی ٹیم نے شوٹنگ کے مقابلوں میں تین تغمے حاصل کیے۔
-
اسلامک سولیڈیرٹی گیمز، ایران کے مزید نو تمغے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے پیرا ٹیبل ٹینس مقابلوں کے اختتام پر ایران نے نو تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
رشین انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷رشین انٹرنیشنل ملٹری گیمز ماسکو کے پیٹریاٹ پارک میں شروع ہوگئے ہیں۔
-
اسلامی سولیڈیرٹی گیمز: ایرانی خواتین والی بال ٹیم نے جیتا سلور میڈل
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴اسلامی سولڈیرٹی گیمز میں ایرانی خواتین والی بال ٹیم کی بڑی کامیابی، سلور میڈل جیت کر 56سالہ طلسم توڑڈالا۔
-
ویٹ لفٹنگ، سونے کے تین تغمے ایران کے نام
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳اسلامی یکجہتی کھیلوں میں شریک ایران کے ویٹ لفٹر رضا بیرالوند نے سونے کے تین تمغے حاصل کرکے ہیٹ ٹرک کی ہے۔
-
سائیکلنگ کے مقابلوں میں ایران کے چار تمغے
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶سائیکلنگ میں ایران کے چار مختلف تمغوں کے ساتھ اسلامی ملکوں کی سائیکلنگ کے مقابلے اپنے اختتام کو پہنچے۔
-
اسلامک سولیڈیریٹی گیمز، ویٹ لفٹنگ میں ایران کے دو تمغے
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵اسلامک سولیڈیریٹی گیمز میں شریک ایرانی ویٹ لفٹر نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔