پیراایتھلیٹ گرینڈ پری مقابلوں میں ایران کے رنگا رنگ تمغے
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i411339-پیراایتھلیٹ_گرینڈ_پری_مقابلوں_میں_ایران_کے_رنگا_رنگ_تمغے
مراکش میں جاری پیرایتھلیٹ گرینڈ پری مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰ Asia/Tehran
  • پیراایتھلیٹ گرینڈ پری مقابلوں میں ایران کے رنگا رنگ تمغے

مراکش میں جاری پیرایتھلیٹ گرینڈ پری مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

ہمارے نمائندے کے مطابق مراکش میں جاری پیرا ایتھلیٹ گرینڈ پری مقابلوں میں شریک ایران کے حامد امیری نے نیزہ بازی کے مقابلوں میں حصہ لیا اور انہیں گولڈ میڈل کا حقدار قرار دیا گیا ۔ اس سے پہلے ایران کے امان اللہ پاپی اور ہاشمیہ متقیان نے ڈسک پھینکنے کے مقابلوں میں گولڈ میڈیل جبکہ علی اصغر جوان مردی اور عارف بہاروند نے بالترتیب چاندی اور کانسی کے میڈیل جیتے تھے۔