-
اسپین ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کیلئے کانسی کا تمغہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵ایرانی کھلاڑی نوید شمس نے ہسپانوی انڈر سیونٹین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایلش کشتی کے کلاسک مقابلوں میں ایرانی خواتین کی دھوم
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶ایران کی خواتین ریسلنگ ٹیم نے ایلش اسٹائل کلاسک چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
-
آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگ پلے آف سے باہر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز نے چنئی سپر کنگ کو پلے آف سے باہر کر دیا۔
-
ایران کی ٹیم سیون پلیر فٹبال کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷ایران کی ٹیم برازیل کو شکست دے کر اسپین میں ہونے والے سیون پلیر فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ایران نے امن و دوستی جوڈو کپ جیت لیا
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹ایران کی قومی جوڈو ٹیم نے عراق میں ہونے والے امن و دوستی کپ کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
-
برازیل کے ڈیف اولمپیک میں ایران کی چوتھی پوزیشن
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱برازیل میں ڈیف اولمپیک یا قوت سماعت سے محروم کھلاڑیوں کے مقابلوں کے تیسرے دن کے اختتام پر ایرانی کھلاڑیوں نے تمغوں کی فہرست میں چوتھا مقام حاصل کیا۔
-
برازیل ڈیف اولمپکس میں ایران کیلئے سونے کے 2 تمغے
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵برازیل ڈیف اولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں نے سونے کے 2 تمغے حاصل کئے۔
-
ڈیفلمپک 2021 کا پہلا دن، ایران کے چار تمغے
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴ڈیفلمپک دو ہزار اکیس میں شریک ایرانی کھلاڑیوں نے کراٹے کے مقابلوں میں کانسی کے چار تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
برازیل ڈیف اولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲برازیل کے اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں ایرانی ڈیف اسپورٹس کاررواں نے پریڈ کی۔
-
روبوکپ دوہزار بائیس کے انعقاد کا اعلا ن
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴روبو کپ دوہزار بائیس کے مقابلے میں ایران کی میزبانی میں منعقد ہوں گے۔