ایران کی شوٹنگ ٹیم عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i406297-ایران_کی_شوٹنگ_ٹیم_عالمی_مقابلوں_کے_فائنل_میں_پہنچ_گئی
ایران کی شوٹنگ ٹیم آذربائیجان میں ہونے والے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵ Asia/Tehran
  • ایران کی شوٹنگ ٹیم عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی

ایران کی شوٹنگ ٹیم آذربائیجان میں ہونے والے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی شوٹنگ ٹیم نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں جاری پسٹل شوٹنگ مقابلوں میں پانچ سو اٹھاسی اعشاریہ دو پوائنٹ حاصل کرکے فائنل میں پہچنے میں کامیابی حاصل کی۔
پسٹل شوٹنگ کا فائنل آج شام ایران اور اٹلی کے درمیان ہوگا۔
باکو میں جاری شوٹنگ کے عالمی مقابلے ستائیس مئی شروع ہوئے جو سات جون تک جاری رہیں گے۔