-
ایران نے پاورلفٹنگ عالمی کپ جیت لیا
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴ایران نے لیتھوینیا میں پاورلیفٹنگ کا عالمی کپ جیت لیا ہے
-
ڈیف ریسلنگ کے عالمی مقابلے میں ایران کے تین پہلوان فائنل میں
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹ترکی میں ڈیف ریسلنگ یا سماعتوں سے محروم پہلوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایران کے تین پہلوان فائنل میں پہنچ گئے ہیں
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں 3 ایرانی پہلوان فائنل میں پہنچ گئے
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۶ایران کی قومی کشتی ٹیم کے تین پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران دوسرے نمبر پر
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴ایران کی قومی کشتی ٹیم نے سونے اور چاندی کا ایک ایک جبکہ کانسی کے دو تمغے حاصل کر کے عالمی مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے۔
-
فٹنس کے عالمی مقابلوں میں ایران نے سونے کا تمغہ جیتا
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱ایرانی کھلاڑی پیام حسین نژاد نےاسپین میں ہونے والے فٹنس مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایران کی خاتون شوٹر نے گولڈ میڈل جیتا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴ایران کی خاتون شوٹر آرمینا صادقیان کروویشیا میں جاری شوٹنگ ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔
-
رائفل شوٹنگ عالمی کپ، ایرانی وومن ٹیم کا سونے کا تمغہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶ایران کی وومن ٹیم نے کروایشیا میں جاری رائفل شوٹنگ کے عالمی مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
والیبال دوستانہ میچ، جاپان پر ایرانی فتح
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲ایران کی قومی والی بل ٹیم نے دوستانہ میچ میں جاپان کو شکست دے دی ۔
-
ایران کا جیمناسٹ عالمی مقابلوں کا چیمپیئن
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴ایران نے جیمناسٹک کے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
ایران کی خاتون شوٹر فائنل راؤنڈ میں پہونچی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ورلڈ شوٹنگ کپ کے پہلے دن کے مقابلوں میں ایران کی خاتون نشانے باز پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئیں۔