-
سعودی عرب کے مقابلے میں ایران کی باسکٹ بال ٹیم کی جیت
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کے مقابلے میں ایشین کپ کا آخری کوالیفائنگ میچ جیت لیا ہے۔
-
ٹیکوانڈو میں خاتون کھلاڑی کی شاندارکارکردگی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱ایران کی خاتون ٹکوانڈو کھلاڑی مرجان سلحشوری نے بیروت میں ایشین چمپین شب کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
ورلڈ کپ کوالیفائی میج ، ایران آج کمبوڈیا کا مقابلہ کرے گا
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵ایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کے لیے کھیلے جارہے آخری کوالیفائنگ میچ میں کمبوڈیا کا مقابلہ کرے گی۔
-
ایران نے امریکہ کو ہرایا۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳اٹلی میں جاری نیشنز لیگ کے تیسرے ہفتے کے اپنے پہلے میچ میں ایران کی والیبال ٹیم نے امریکہ کو تین صفر سے ہرا دیا۔ ایران نے پہلے سیٹ میں امریکہ پر اپنی دھاک جماتے ہوئے با آسانی شکست دی اور اسکے ۱۹ پوائنٹس کے مقابلے میں پچیس اسکور کئے۔ پھر اسکے بعد دوسرے اور تیسرے سیٹ میں تیئیس کے مقابلے میں با آسانی پچیس پوائنٹس اسکور کئے اور یوں میچ کو اپنے نام کر لیا۔
-
فٹبال ورلڈکپ کی جانب ایرانی ٹیم کا شاندار یوٹرن
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴ہانگ کانگ کے مقابلے میں فتح کے بعد ، ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کے ٹریک پر واپس آگئی ہے۔
-
کینڈا کے مقابلے میں ایران کی والیبال ٹیم کی فتح
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴ایران کی قومی ٹیم نے اٹلی میں کھیلے گئے والیبال نیشنز لیگ کے مقابلےمیں کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دے دی۔
-
افغان فٹ بال کی ترقی و پیشرفت کے لئے ایران کی کوشش
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ایران کی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ نے گزشتہ روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے افغان وزیر کھیل اور افغان نیشنل اولمپک کمیٹی کے عہدیداروں سے ملاقات میں کہا کہ ہم افغان فٹ بال کی ترقی اور پیشرفت کے لئے تیار ہیں۔
-
ویٹ لفٹنگ عالمی یوتھ مقابلے، ایران کی دوسری اور تیسری پوزیشن
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳ویٹ لفٹنگ کے عالمی یوتھ مقابلوں میں ایران نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
باکسنگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایران نے چاندی کا تمغہ جیتا
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ایران کے اولمپک انعام یافتہ باکسر نے ایشیائی مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ورلڈ ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپین شپ میں ایران کے رنگا رنگ تمغے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳ویٹ لفٹنگ ورلڈ یوتھ چیمپین شپ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے ملک کے لیے رنگا رنگ تمغے حاصل کیے ہیں۔