ایران کا جیمناسٹ عالمی مقابلوں کا چیمپیئن
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i388550-ایران_کا_جیمناسٹ_عالمی_مقابلوں_کا_چیمپیئن
ایران نے جیمناسٹک کے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴ Asia/Tehran
  • ایران کا جیمناسٹ عالمی مقابلوں کا چیمپیئن

ایران نے جیمناسٹک کے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

قطر میں جاری جمناسٹک کے ورلڈ کپ میں ایران کے سعید رضا کیخا نے پومِل ہارس کے فائنل راؤنڈ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے گولڈ میڈل کو اپنے نام کر لیا۔

ان مقابلوں میں دوسرے نمبر پر قزاقستان جبکہ جاپان تیسرے نمبر پر رہا۔

اس نتیجے کے ساتھ ایران اور جاپان ٹوکیو اولمپک مقابلوں کا کوٹا حاصل کرنے کے لئے مساوی پوائنٹس کے حامل ہیں اور کل سعید رضا کے اولمپک کوٹے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔