-
ہانگژو ایشیائی کھیل: تائیکوانڈو کے ایرانی کھلاڑی فائنل میں
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲ہانگژو ایشیائی کھیلوں میں ترسٹھ کلو سے کم وزن کے تائیکوانڈو مقابلے میں ایرانی کھلاڑی علی رضا حسین پور فائنل میں پہنچ گئے ۔
-
ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو عالمی چیمپین شپ میں تیسرا مقام
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے عالمی چیمپین شپ کے مقابلوں میں تیسرا مقام حاصل کرلیا ہے۔
-
ایرانی ویٹ لفٹر نے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹر نے نواسی کلو گرام کے زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیاہے۔
-
فٹبال: ایران نے بلغاریہ کو ہرا دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰ایران نے ایک وارم اپ میچ میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دے دی۔
-
ایران کی قومی نوجوان کشتی کی ٹیم عالمی چیمپین
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ایران کی قومی نوجوان کشتی کی ٹیم نے 3 سونے کے تمغے، 2 چاندی کے اور ایک کانسی کا تمغہ جیت کر عالمی چیمپین شپ جیت لی۔
-
فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸اردن میں جاری فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے تین کھلاڑیوں نے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
-
کشتی رانی کے مقابلے میں ایران کے لئے چاندی کا تمغہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱ایرانی کھلاڑی نے ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں کشتی رانی کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ایران ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ کا چیمپئن بن گیا، صدر مملکت نے دی مبارکباد
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴ایران کے صدر نے ہندوستان میں ایشین یوتھ جونئیر ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم کو چیمپئن بننے پر مبارک باد دی ہے۔
-
ایران عالمی جونیئر ریسلنگ کا چیمپئن، صدر مملکت کی مبارکباد
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷ایران کے صدر نے عالمی جونیئر ریسلنگ کاچیمپئن بننے پر ایرانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
-
چین: ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں ایرانی خواتین کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ایران کی تائیکواندو کی کھلاڑی نرگس میر نوراللہی نے چین میں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔