-
ایران جونیئرایشیائی باسکٹ بال مقابلوں کا میزبان
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے عیسوی سال 2020 کے دوران کھیلوں کے کئی عالمی اور ایشیائی مقابلے منعقد ہوں گے۔
-
ایران عالمی روایتی کشتی کا میزبان
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳ایران عالمی روایتی کشتی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔
-
کرسمس کپ کشتی میں ایرانی پہلوانوں کا شاندار آغاز
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰روس میں عالمی کرسمس کپ کشتی کے مقابلوں کے پہلے دن کا ایرانی پہلوانوں نے شاندار طریقے سے آغاز کیا ہے۔
-
ایرانی قومی بیلٹ ریسلنگ ٹیم کی دوسری پوزیشن
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱ایرانی قومی بیلٹ ریسلنگ ٹیم نے قزاقستان میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی.
-
فری اسٹائل کشتی کے دوایرانی کھلاڑی ، دوہزار انیس کے بہترین کھلاڑی منتخب
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷یونائٹیڈ ورلڈ ریسلنگ نے فری اسٹائل کشتی کے دو ایرانی کھلاڑیوں کو دوہزار انیس کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا ہے
-
ایران ایشیائی موئے تھائی مقابلوں کا چیمپیئن
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰ایران کی قومی موئے تھائی ٹیم پہلی بار متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی.
-
روئنگ کپ بوٹنگ میں ایران کو طلائی تمغے
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے تھائی لینڈ میں جاری بوٹنگ کے روئنگ کپ ایشیائی مقابلوں میں دو طلائی طمغے حاصل کرلئے ہیں۔
-
یونانیوں نے صیہونی حکومت کا پرچم نذرآتش کردیا
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰ایتھنز میں یونان کی آئکہ اور صیہونی حکومت کی ہاپوئل باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان مقابلے میں یونانی ٹیم کے حامیوں نے صیہونی حکومت کا پرچم نذر آتش کردیا
-
ترکی میں اسکیٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے 8 تمغے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱ایرانی کھلاڑی ان مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
-
عالمی مقابلوں میں ایرانی ویٹ لفٹر کی پہلی پوزیشن
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴ایرانی ویٹ لفٹر مہدی قنبری نے روس میں منعقدہ 2019عالمی ویٹلفٹنگ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔