-
ورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴چین میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں ایرانی کھلاڑیوں نےعمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران کی انڈر 16 والی بال ٹیم ایشین چیمپئن
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰ایران کی قومی انڈر 16 والی بال ٹیم نے ازبکستان کے خلاف کامیابی حاصل کر کے ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
-
فری اسٹائل کشتی کےایشین مقابلوں میں ایران کو ملے 4 میڈل
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوانوں نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں ایک گولڈ مکڈل اور تین سلور میڈل حاصل کئے۔
-
ایران کی انڈر ٹوئنٹی ون والیبال ٹیم عالمی چمپیئن
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹ایران کی ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دیتے ہوئے چمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
ایران کی انڈر ففٹین کشتی کی ٹیم ایشین چیمپئن
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ایران کی انڈر ففٹین کشتی کی ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
ایران کی قومی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیائی چیمپئن بن گئی
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷ایران کی قومی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم نے قزاقستان کو ہرا کر ایشیائی چیمپئن کا مقام اپنے نام کر لیا۔
-
ایرانی خواتین کی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیائی چمپئن شپ میں دوسرے مقام پر
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲ایرانی خواتین کی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیا کی رنر اپ بن گئی ۔
-
ایران کی جونیئر ویمنز ہینڈ بال ٹیم نے ہندوستانی ٹیم کو ہرا دیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱ایران کی جونیئر ویمنز ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چمپئن شپ مقابلوں میں ہندوستانی ٹیم کو شکست دیدی۔
-
ویٹ لفٹنگ کے 2023 کے عالمی مقابلوں میں 20 ایرانی پہلوان شامل
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵ویٹ لفٹنگ کی ورلڈ فیڈریشن نے 2023 کے عالمی مقابلوں میں شامل ٹیموں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی ہے۔
-
ایشین کبڈی چمپئن شپ میں ہندوستان کی پہلی اور ایران کی دوسری پوزیشن
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸کبڈی کے ایشین گیمز میں ہندوستان نے پہلی اور ایران نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔