-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج ہندوستان اور بنگلہ دیش آمنے سامنے
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۰ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج سری لنکا اور ویسٹ انڈیز مد مقابل
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۲کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں کل انگلینڈ نے ہندوستان کو شکست دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج ہندوستان اور انگلینڈ آمنے سامنے
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸ورلڈ کپ کرکٹ میں کل پاکستان نے افغانستان کو اور آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ : پاکستان و افغانستان اور نیوزی لینڈ و آسٹریلیا آج مد مقابل
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲کرکٹ ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں کل جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ: سری لنکا اور جنوبی افریقہ آج مد مقابل
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں کہ ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 125 رنز سے شکست دے دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج ہندوستان اور ویسٹ انڈیز مد مقابل
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ورلڈکپ کرکٹ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۳ورلڈکپ کے اہم میچ میں کل آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔
-
ورلڈکپ کرکٹ میں آج آسٹریلیا اور انگلینڈ مد مقابل
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دے دی۔
-
ورلڈکپ کرکٹ میں آج بنگلہ دیش اورافغانستان آمنے سامنے
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۷ورلڈکپ کرکٹ 2019کے اہم میچ میں کل پاکستان نے جنوبی افریقا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ مد مقابل
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰کرکٹ ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی۔