-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج سری لنکا و آسٹریلیا اور افغانستان وجنوبی افریقہ آمنے سامنے
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۹کرکٹ ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ: انگلینڈٖ اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج مقابلہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۸آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا اٹھارہواں میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج ہندوستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں کل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مقابلہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۶بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اس طرح دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔
-
کرکٹ ورلڈکپ: جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز آج مد مقابل
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹کرکٹ ورلڈکپ میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
-
والیبال عالمی لیگ کے مقابلوں میں ایران کی پانچویں کامیابی
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲ایران کی والی بال ٹیم نے عالمی لیگ کے مقابلوں میں اپنی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے میزبان ملک جاپان کو تین صفر سے ہرا دیا ہے۔
-
ایران کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو عالمی چمپیئن بننےپرصدر اور اسپیکر کی مبارکباد
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فیجی میں منعقدہ 2019 عالمی یوتھ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ: ہندوستان اور آسٹریلیا آج مد مقابل
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۷کرکٹ ورلڈکپ میں کل انگلینڈ نے بنگلادیش کو اور نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دی۔
-
ایران کی والی بال ٹیم نے طاقتور ارجنٹینا کوشکست دے دی
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ورلڈ لیگ دو ہزار انیس کے مقابلوں میں اپنے پانچویں میچ میں دنیا کی ایک طاقتور ٹیم ارجنٹینا کو شکست دے دی۔
-
ایران کی جونیئر ویٹ لفٹنگ ٹیم مسلسل چوتھی بار عالمی چمپیئن بن گئی
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ایران کی جونیئر ویٹ لفٹنگ ٹیم نے مسلسل چوتھی بار عالمی چمپیئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔