-
ورلڈ کپ کرکٹ: انگلینڈ و بنگلہ دیش اور افغانستان و نیوزی لینڈ آمنے سامنے
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کل ہونے والا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا ۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۶کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا اہم میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز آج آمنے سامنے، ہندوستان اور نیوزی لینڈ کی کامیابی
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے آٹھویں اور نویں میچ میں ہندوستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج ہندوستان،جنوبی افریقا اور بنگلا دیش، نیوزیلینڈ آمنے سامنے
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 34 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
-
کرکٹ عالمی ورلڈ کپ میں افغانستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کل انگلینڈ کو شکست دی تھی۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی کامیابی، پاکستان کا دوسرا میچ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ آج 3 جون کو انگلینڈ کےخلاف کھیلے گی، پہلے میچ میں گرین شرٹس کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
-
لیور پول چیمپئنزلیگ کی فاتح
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴انگلش پریمیئر لیگ کی ٹیم لیور پول نے ٹوٹنم ہاٹسپور کو چیمپئنز لیگ کے فائنل میں دو صفر سے شکست دے کر ٹائٹل ریکارڈ چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔
-
پاکستان پہلے معرکے میں ناکام، بدترین ریکارڈز پاکستان کے نام
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶ویسٹ انڈیز کے خلاف ناقص کارکردگی کی وجہ سے کئی بدترین ریکارڈزبھی پاکستانی ٹیم کے نام ہو گئی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کی عالمی جنگ کا باقاعدہ آغاز
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶کرکٹ کی عالمی جنگ کا بگل بجتے ہی افتتاحی معرکے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو چت کر لیا۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب آج لندن مال میں سجے گی ۔