-
ایشین چیمپئن بننے پر قطر کو ایران کی مبارکباد
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں ایشیائی فٹ بال چیمپئن شپ حاصل کرنے پر قطر کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیمی فائنل جیتنے پر قطر کی ٹیم کا جوتوں سے استقبال
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ایشین کپ فٹبال کے سیمی فائنل میں قطری ٹیم پر جوتوں کی بارش کر دی گئی۔
-
ایران کی ٹیم فٹبال ایشین کپ کے سیمی فائنل میں
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے ایشین کپ فٹبال کے کواٹر فائنل میں چین کو تین صفر سے شکست دے دی۔
-
ایران ایشیا فٹبال کپ2019 کے سیمی فائنل میں
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۱متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی کے محمد بن زائد اسٹیدیم میں ہونے والے ایشین فٹبال کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں ایران نے چین کو شکست دی۔
-
ایشین کپ فٹبال میں ایران کی کامیابی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸ایران فٹبال ایشین کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔
-
ایشین فٹبال کپ میں ایران کی کامیابی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴ایران نے عمان کو شکست دے کر 8 ٹاپ ٹیموں میں جگہ بنالی۔
-
تختی کپ کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں گیارہ ملکوں کی شرکت
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ایران میں تختی کپ کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے گیارہ ملکوں کے پہلوان حصہ لے رہے ہیں۔
-
ایشیا کپ فٹبال، سعودی عرب کو قطر سے شکست
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ایشین کپ فٹبال کے آخری گروپ میچ میں قطر کی ٹیم نے اپنی بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی عرب کی ٹیم کو دو زیرو سے ہرا دیا۔
-
ایشیا کپ 2019 کے مقابلے
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳متحدہ عرب امارات میں جاری فٹبال ایشین کپ 2019 کے مقابلوں میں بحرین نے ہندوستان کو شکست دی جب کہ دوسرے مقابلے میں یو اے ای اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔
-
ایشین کپ 2019 میں ایرانی فٹ بال ٹیم کی دوسری کامیابی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ 2019 ایشیائی کپ میں، ویتنام کی ٹیم کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیاب حاصل کی۔