-
ایشین گیمز: ویٹ لیفٹنگ میں ایران کو سونے کا تمغہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۹انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں ایران کے ویٹ لیفٹر سہراب مرادی نے چورانوے کلوگرام کے وزن کے مقابلے میں ایک مرحلے میں وزن اٹھانے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ایران کبڈی کا ایشین چمپین بن گیا
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵ایران کی وومن کبڈی ٹیم کے بعد ایران کی مین کبڈی ٹیم نے بھی ایشیائی کھیلوں میں شاندار کاکردگی کا مظاہر کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
ایشین گیمز میں ایران کی چوتھی پوزیشن برقرار
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز نے اسلامی جمہوریہ ایران نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں اب تک مجموعی طور پر ستائیس تمغے جیت کر چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
-
ایشین گیمز میں ایران کے 22 تمغے
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے 18ویں ایشین گیمز کے مقابلوں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب تک 9 طلائی، 6 چاندی اور7 کانسی کے تمغے وطن کے نام کرلئے۔
-
جکارتہ میں 18 ویں ایشین گیمزکا آغاز، ایران کی شرکت
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۳انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کی میزبانی میں 2018 کے ایشیائی کھیلوں کاآغاز ہوگیا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف ٹیمیں بھی شریک ہیں
-
ایشین گیمز 2018 کے موقع پر ایران کا پرچم لہرایا گیا
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۵فوٹو گیلری
-
فرانس دنیا کی پہلی اور ایران ایشیا کی نمبر ایک فٹبال ٹیم
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳فیفا کی طرف سے فٹبال ٹیموں کی جاری کردہ تازہ رینکنگ میں عالمی چمپیئن فرانس نے عالمی سطح پر پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ ایران کی ٹیم نےایشیا کے پہلے نمبر کی ٹیم کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کی بتیسویں پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے۔
-
اسکولی طلباء و طالبات کے مابین فیرا کپ ٹورنامنٹ
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴فوٹو گیلری
-
ایران کی خواتین ٹیم ایشیائی باسکٹ بال کی چمپین
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲ایرانی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے ایشیائی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
’’پولو‘‘ کا استاد ہے ایران! ۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵ایران میں ’’چوگان ‘‘ کہلانے والا کھیل ’’پولو‘‘ قدیم زمانے سے رائج ہے اور بعض تاریخی کتب کی بنا پر اس کھیل کی شروعات حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولاست سے600 سال قبل ایران میں ہوئی ہے۔اس وقت یہ کھیل عالمی سطح پر کھیلا جاتا ہے اور اس میں دنیا کے 75سے زائر ممالک شریک ہوتے ہیں۔