-
ایشیائی باسکٹ بال میں ایرانی ٹیم کی دوسری کامیابی
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲ایرانی باسکٹ بال کی ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی جونیئر مقابلوں میں قزاقستان کی ٹیم کو شکست دے کر فتح حاصل کرلی۔
-
سعودی کھلاڑیوں کے ذریعے آل سعود حکومت کو ایک اور جھٹکا
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹ایک ایسے وقت جب سعودی حکام اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کے لئے اربوں ڈالر خرچ کررہے ہیں سعودی عرب کے بیڈ مینٹن کے دو کھلاڑیوں نے اسرائیلی کھلاڑیوں کے مقابلے میں کھیلنے سے انکارکردیا ہے
-
ایران میں انٹرنیشنل آرمی گیمز کے ڈیپ واٹر سوئیمنگ ایونٹ کا آغاز
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲چوتھے انٹرنیشنل آرمی گیمز کے ڈیپ واٹر سوئیمنگ کا ایونٹ ایران کے ساحلی شہر نو شہر میں شروع ہوگیا ہے۔
-
ایرانی پہلوانوں کی دوسری پوزیشن
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲ایرانی پہلوانوں کی ٹیم نے ترکی میں منعقد ہونے والے عالمی 'یاشار دوغو' فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں تین سونے اور تین چاندی کے تمغے حاصل کئےاور 146 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔
-
ایران کی نوجوان والی بال ٹیم ایشیائی چمپین
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵ایران کی ٹیم نے ایشیائی والی بال مقابلوں میں فتح اپنے نام کر لی۔
-
ایرانی والیبال ٹیم ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی جونیئر والی بال ٹیم نے بحرین میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں ان مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئی.
-
ایران کی قومی سٹنگ والی بال ٹیم عالمی چمپین
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سٹنگ والی بال ٹیم بوسنیا ہرزگوینا کی ٹیم کو 3 صفر سے شکست دے کر ساتویں بار عالمی چمپین بن گئی۔
-
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم امام حسین (ع)
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک بار پھر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
-
ایرانی جوانوں کی کشتی ٹیم نے ایشین چمپیئن شپ جیت لی
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰ایشیائی ملکوں کے جوانوں کی گریکو رومن کشتی کے مقابلے ایران کی ٹیم نے جیت لئے ہیں
-
تائیوان باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ایران کی شاندارکارکردگی جاری
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱ایران کی باسکٹ بال کی بی ٹیم نے تائیوان میں کھیلے جارہے ولیم جونز کپ میں میزبان ملک کو شکست دے کر ایک اور کامیابی حاصل کی ہے۔