-
پاکستان نے چوتھے ایک روزہ میں بھی زیمبابوے کو ڈھیر کردیا
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں میزبان ملک زیمبابوے کو ریکارڈ مارجن کے ساتھ شکست دے دی ہے۔
-
ایشیائی جونیئر کشتی مقابلوں میں ایران کی پہلی پوزیشن
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴ایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم نے نئی دہلی میں منعقدہ ایشیائی جونیئر کشتی مقابلوں میں 6 سونے، 3 چاندی اور ایک کانسی کے تمغے جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
-
ماونٹین سائیکلنگ ٹیم ایشیائی رینکنگ میں پہلے نمبر پر
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴ایران کی قومی ماونٹین سائیکلنگ ٹیم ایشیا میں پہلی نمبر پر آگئی ہے۔
-
فرانس فٹبال کا چیمپئن
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵فرانس کروشیا کو 2-4 سے شکست دیکرفٹبال کا نیا چیمپئن بن گیا۔
-
فیفا ورلڈکپ کا فائنل آج، انگلینڈ تیسری پوزیشن سے بھی محروم
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۶فٹبال ورلڈکپ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
ایران ویٹ لفٹنگ کا عالمی چمپئن
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵ایران نے عالمی ویٹ لفٹنگ چیپئن شپ ایک بار پھر جیت لی ہے
-
فیفا ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے لیے میچ آج
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۳سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں انگلینڈ اور بیلجیئم کے درمیان تیسری پوزیشن کیلیے مقابلہ آج ہفتے کے روز ہوگا، اگرچہ دونوں ہی ٹیموں کے دل بری طرح ٹوٹے ہوئے ہیں مگر تیسری پوزیشن کے حصول کیلیے وہ خود کو پھر سے سمیٹنے اور میدان میں اترنے کیلیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ؛ سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو شسکت دے دی
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر اپنی تاریخ میں پہلی بار فٹبال کے ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کا خواب چکنا چور
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں رسائی حاصل کی۔