-
فیفاورلڈکپ: سیمی فائنل میں بیلجیئم کو شکست فرانس فائنل میں
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۲فیفا ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2018 کا پہلا سیمی فائنل
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵فٹبال کی عالمی جنگ میں آج رات پہلا اعصاب شکن مقابلہ فرانس اور بیلجیئم کے درمیان ہوگا۔
-
صدر روحانی کی ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر مبارکباد
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں کروشیا میں منعقدہ عالمی گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں قومی ٹیم کے نوجوان پہلوانوں کو عالمی چمپیئن بننے پر مبارکباد پیش کی.
-
تیرکمان کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پانچ تمغے
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲تیر کمان کے عالمی مقابلوں میں ایران کے معذور کھلاڑیوں نے پانچ تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
انگلینڈ اورکروشیا فٹبال ورلڈکپ 2018 کےسیمی فائنل میں
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۵فٹبال ورلڈکپ 2018 کے تیسرے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو اورکروشیا نے روس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
-
ایشین والی بال مقابلوں میں ایران کی تیسری پوزیشن
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶ایرانی نوجوانوں کی والی بال ٹیم نے ایران میں ایشیائی جونئیر چیمپیئن شپ مقابلوں میں اپنے آخری میچ میں تائیوان کی ٹیم کو شکست دے کر ایشیا کی تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
فیفا فٹبال ورلڈ کپ: فرانس اور بیلجیم سیمی فائنل میں
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۷فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے یوراگوئے کو 0-2 سے جبکہ بیلجیم نےبرازیل کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
کشتی کے گرینڈ ایوارڈ مقابلوں میں ایران کے بارہ تمغے
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴جارجیا میں منعقدہ کشتی کے بین الاقوامی گرینڈ ایوارڈ مقابلوں میں ایران کی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی کی ٹیموں نے بارہ تمغے جیت لئے۔
-
فیفا فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن اورانگلینڈ کوارٹر فائنل میں
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۱فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں سوئیڈن نے سوئٹزر لینڈ کو اور انگلینڈ نے کولمبیا کوشکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
-
فیفا ورلڈ کپ جاپان اورمیکسیکو ورلڈ کپ سے آوٹ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۴فیفا ورلڈ کپ میں برازیل نے میکسیکو کو 0-2 سے جبکہ بیلجیئم نے جاپان کو3-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔