ماونٹین سائیکلنگ ٹیم ایشیائی رینکنگ میں پہلے نمبر پر
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i331633-ماونٹین_سائیکلنگ_ٹیم_ایشیائی_رینکنگ_میں_پہلے_نمبر_پر
ایران کی قومی ماونٹین سائیکلنگ ٹیم ایشیا میں پہلی نمبر پر آگئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴ Asia/Tehran
  • ماونٹین سائیکلنگ ٹیم ایشیائی رینکنگ میں پہلے نمبر پر

ایران کی قومی ماونٹین سائیکلنگ ٹیم ایشیا میں پہلی نمبر پر آگئی ہے۔

ورلڈ سائیکلنگ فیڈریشن کی جاری کردہ تازہ رینکنگ کے مطابق ایران ایران کی قومی ماونٹین سائیکلنگ ٹیم ایشیا میں پہلی نمبر پر اور دنیا میں اڑتیسویں نمبر پر ہے۔

ورلڈ سائیکلنگ فیڈریشن نے خاتون ایرانی ماؤنٹین سائیکلنگ ٹیم کی کپتان  فرانک پرتو آذر کو ایشیا میں سب سے بہترین کھلاڑی کے طور پر منتخب کرلیا۔

ایران کی قومی سائیکلنگ ٹیم کے کھلاڑی فراز شکری، مردوں کے ایونٹ میں ایشیائی رینکنگ میں دوسرے نمبر ہیں۔