کشتی کے عالمی مقابلے میں ایران کے تین تمغے
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i330018-کشتی_کے_عالمی_مقابلے_میں_ایران_کے_تین_تمغے
ایران کی کشتی کی ٹیم نے ہنگری میں ہونے والے عالمی مقابلوں کے پہلے دن سونے کے دو اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰ Asia/Tehran
  • کشتی کے عالمی مقابلے میں ایران کے تین تمغے

ایران کی کشتی کی ٹیم نے ہنگری میں ہونے والے عالمی مقابلوں کے پہلے دن سونے کے دو اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا۔

ایران کے محسن حاجی پور اور یوسف قادریان نے اپنے اپنے ایونٹ میں سونے کے جبکہ علی ارسلان نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

گرینڈ ایوارڈ کے نام سے کشتی کے عالمی مقابلے ہنگری کے شہر گیور میں جاری ہیں۔
 ایران کے محمد فقیری اور رضا عباسی، محمد گرایی اور مہدی فلاح آج اپنے حریفوں کے خلاف میدان میں اتریں گے۔