-
ایران میں عالمی تختی کپ مقابلوں کا آخری دن
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۰ایران میں کشتی کے عالمی مقابلے جاری ہیں جن میں دنیا کے پہلوان حصہ لے رہے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں ہندوستان کے ہاتھوں شکست
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۴ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 124 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل کرلی۔
-
ایران: بابل میں روبوٹک کے تیرہویں بین الاقوامی مقابلے
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲ایران کے شہر بابل میں دنیا کے نو ملکوں کی دو سو سے زائد ٹیموں کی شرکت سے تیرہویں روبوٹک مقابلے شروع ہو گئے۔
-
ایران میں فری اسٹائل تختی کپ مقابلے
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۴ایران میں فری اسٹائل تختی کپ مقابلوں میں 25 ملکی اور غیرملکی ٹیموں کی شرکت متوقع ہے۔
-
ہندوستان کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کوشکست
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۰ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد ہندوستانی ٹیم نے سنچورین کے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی جنوبی افریقہ کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱ایرانی قومی ٹیم نےتہران میں آٹھویں ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی
-
ہندوستان انڈر19 ورلڈکپ کے فائنل میں
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۷انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
-
پیرس میں کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایران کا پہلا مقام
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸ایران کی کراٹے کی مردوں کی ٹیم نے پیرس پریمیئر لیگ میں پہلا مقام حاصل کر لیا۔
-
آسٹریلیا انڈر19 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل میں
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۴انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کوٹی 20 میں شکست سیریز پاکستان کے نام
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸پاکستان نےآج تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست دیکر سیریز جیت لی۔