-
گریکو رومن کشتی کے ایشیائی مقابلے، ایران نے پہلا مقام حاصل کرلیا
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم نے ہندوستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کےایشیائی مقابلوں میں چار سونے، ایک چاندی اور دو کانسے کے تمغے حاصل کر کے پہلا مقام حاصل کیاہے
-
عالمی مقابلوں میں ایران کی بیچ فٹبال ٹیم کا تیسرا مقام
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵باہاما میں ہونے والے بیچ فٹبال کے عالمی مقابلوں میں ایران نےاٹلی کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے
-
ہندوستان کی فٹبال ٹیم عالمی رینکنگ میں 100 نمبر پر آگئی
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۱ہندوستان کی فٹبال ٹیم فیفا کی سو بہترین ٹیموں میں شامل ہوگی ہے۔
-
ٹیکواںڈو میں ایران کو سونے کے تمغے
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵یونان میں تکوانڈو کے دوسرے دور کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے مسلسل کئی کامیابیاں حاصل کر کے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
خلیج فارس اسکواش ورلڈ کپ پر پاکستانی کھلاڑی کا قبضہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷جنوبی ایران میں ہونے والے خلیج فارس اسکواش ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑی نے اپنے حریف کو دھول چٹاتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا-
-
فٹبال ٹیم کے راستے میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں : جرمن پولیس
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲جرمنی کی پولیس نے کہا ہے کہ برسیا ڈرٹمنڈ فٹبال ٹیم کے راستے میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔
-
ايران كی فٹ بال ٹيم كی عالمی پوزيشن
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۰اسلامی جمہوريہ ايران كی قومی فٹ بال ٹيم نے قطراور چين کی ٹيموں كو شكست دينے كے بعد عالمی پوزيشن ميں 5 درجے بہتری کے بعد 28ويں پوزيشن حاصل كرلی ہے۔
-
ویٹ لیفٹنگ مقابلوں میں ایران کی کامیابی
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰تھائی لینڈ میں نوجوانوں کے ویٹ لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ایران کے ویٹ لیفٹر کیانوش رستمی کو دو ہزار سولہ کے بہترین ویٹ لیفٹر کی حیثیت سے انعام سے نوازا گیا۔
-
کراٹے کی عالمی درجہ بندی میں ایرانی کھلاڑی پہلے نمبر پر
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹عالمی کراٹے فیڈریشن کی تازہ ترین درجہ بندی میں ایران کے دو کھلاڑی سر فہرست آگئے ہیں۔
-
ایران ورلڈ کپ فٹبال 2018 کے ایک قدم کے فاصلے پر
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۸ایران کی قومی فٹبال ٹیم ، چین کو شکست دیکر سن دوہزار اٹھارہ کے عالمی مقابلوں میں شرکت کے قریب پہنچ گئی ہے۔