-
سائیکلینگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کو دوسرا طلائی تمغہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱ہندوستان میں جاری سائیکلینگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کے سائیکلیسٹ محمد دانشور نے بھی طلائی تمغہ حاصل کیا ہے
-
کشتی کے مقابلوں میں ایران کی برتری
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷دو ہزار سترہ میں فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان حسن یزدانی نے پہلا مقام حاصل کر لیا-
-
سائیکلنگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کا سونے اورچاندی کا تمغہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷ایران کی سائیکلنگ ٹیم نے نئی دہلی میں جاری ایشیائی مقابلوں، اسکرچ ایوینٹ، میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
-
تہران میں سیاحت اور اس سےمتعلقہ صنعتوں کی دسویں بین الاقوامی نمائش
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷تہران میں سیاحت اور اس سے متعلقہ صنعتوں کی دسویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوگیا ہے
-
ایرانی اداکار جوہرچی چل بسے
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵ایران کے فلمی اداکار حسن جوہرچی انتقال کر گئے۔
-
ایران کا جوابی اقدام، امریکہ کی کشتی کی ٹیم کو آنے سے روک دیا گیا
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے ٹرمپ کے ایران مخالف اقدام کے جواب میں امریکہ کی کشتی ٹیم کو ایران آنے سے روک دیا۔
-
ایران کی باسکٹ بال کی ٹیم کی کامیابی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲ایران کی باسکٹ بال کی ٹیم نے مغربی ایشیا میں ہونے والے مقابلوں میں اردن کی باسکٹ بال کی ٹیم کو شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کرلیی ہے۔
-
پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ایرانی ٹیم
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۶ڈیوس کپ میں ایرانی ٹینس ٹیم کے کپتان سعید احمد وند نے کہا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، اسلام آباد کی میزبانی سے لطف اندوزہورہےہیں۔
-
آسکر کمیٹی کی ٹرمپ کے فیصلے پر نکتہ چینی
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷امریکی موشن فلم اکیڈمی آسکر نے بھی، سات مسلم ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی سے کے صدارتی فیصلے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
فرانس میں ایرانی پہلوانوں کا درخشاں کارنامہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱ایرانی پہلوانوں نے فرانس میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں سونے کے تین اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا۔