-
جاپان: مصوری کے عالمی مقابلے میں ایرانی بچوں کی شاندار کامیابی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۷جاپان میں مصوری کے عالمی مقابلوں میں ایرانی بچوں کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کرلیا ہے ۔
-
بلغاریہ میں ڈرائینگ کا عالمی مقابلہ ، ایرانی بچوں کی کامیابی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱بلغاریہ میں ہونے والے ڈرائینگ کے چوتھے عالمی مقابلوں میں دوا یرانی بچے، گولڈ میڈل اور اعزازی ڈپلوما حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں-
-
ایرانی فلم اسٹار نے آسکر ایوارڈ کا بائیکاٹ کر دیا
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد ایرانی فلم میں مرکزی کردار ادار کرنے والی معروف اداکارہ ترانہ علی دوستی نے، امریکی صدر کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کے طور پر آسکر میلے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کی ہے۔
-
کرکٹ: آسٹریلیا پاکستان سے ایک روزہ میچ جیت گیا
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ کرکٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو چھیاسی رن سے ہرا دیا۔
-
ایران کی گریکو رومن کشتی تختی کپ کی فاتح
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲ایران کی الف گریکورومن کشتی ٹیم نے جارجیا کی ٹیم کو شکست دے کر تختی بین الاقوامی ٹورنامنٹ ٹیم جیت لیا ہے
-
اٹلی برفانی تودہ گرنے سے تیس افراد ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲اٹلی کے مرکزی صوبے پسکارا میں برفانی تودہ گرنے سے تیس افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
-
تھائی لینڈ:فوجی اسلحوں سے کھیلتے ہوئے بچے-ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲تھائی لیند کی ایک فوجی چھاونی میں بچے فوجی ساز و سامان کو قریب سے دیکھ کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
-
شریف یونیورسٹی کے ہونہار طالب علموں کی آرزو- ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ) ہم سے عالمی علمی مقابلوں میں جیتے گئے میڈلز بطور تحفہ قبول فرمالیں
-
جب بچہ مشکل میں ہو تو سب کا دماغ چلتا ہے!
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵بھالو کا ایک بچہ بلند پروازی کے نشہ میں آکر پیڑ پر چڑھ تو گیا مگر اترتے ہوئے اسے اپنے بچپنے کا احساس ہوا اور وہ نہ اتر سکا۔اسے اتارنے کے لئے اسکی ماں کو میدان میں آنا پڑا!