جاپان: مصوری کے عالمی مقابلے میں ایرانی بچوں کی شاندار کامیابی
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i269861-جاپان_مصوری_کے_عالمی_مقابلے_میں_ایرانی_بچوں_کی_شاندار_کامیابی
جاپان میں مصوری کے عالمی مقابلوں میں ایرانی بچوں کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کرلیا ہے ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷ Asia/Tehran
  • جاپان: مصوری کے عالمی مقابلے میں ایرانی بچوں کی شاندار کامیابی

جاپان میں مصوری کے عالمی مقابلوں میں ایرانی بچوں کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کرلیا ہے ۔

بچوں کی مصوری کا عالمی مقابلہ اتوار کو جاپان میں منعقد ہوا ۔ زمین کا نیلا سیارہ کس کا ہے؟ کے زیر عنوان منعقدہ بچوں کی مصوری کے عالمی مقابلے میں دنیا کے چورانوے ملکوں کے کمسن فنکاروں نےمصوری کے سترہ ہزار ایک سو اناسی نمونے پیش کئے ۔ مصوری کے اس عالمی مقابلے میں ایرانی بچوں کی پانچ رکنی ٹیم نے بین الاقوامی شعبے کا پہلا انعام اور توصیفی اسناد حاصل کیں ۔