بلغاریہ میں ڈرائینگ کا عالمی مقابلہ ، ایرانی بچوں کی کامیابی
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i269833-بلغاریہ_میں_ڈرائینگ_کا_عالمی_مقابلہ_ایرانی_بچوں_کی_کامیابی
بلغاریہ میں ہونے والے ڈرائینگ کے چوتھے عالمی مقابلوں میں دوا یرانی بچے، گولڈ میڈل اور اعزازی ڈپلوما حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱ Asia/Tehran
  • بلغاریہ میں ڈرائینگ کا عالمی مقابلہ ، ایرانی بچوں کی کامیابی

بلغاریہ میں ہونے والے ڈرائینگ کے چوتھے عالمی مقابلوں میں دوا یرانی بچے، گولڈ میڈل اور اعزازی ڈپلوما حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں-

رپورٹ کے مطابق ایرانی بچی فاطہ جماشیان نے بلغاریہ میں ہونے والے ڈرائینگ کے چوتھے عالمی مقابلے "بنسکای " دوہزار سترہ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہےجبکہ دوسری بچی آناہیتا ابوعلی نے بھی اس عالمی مقابلے کا اعزازی سرٹیفکیٹ حاصل کیا - ایرانی بچوں اور نوجوان کی فکری نشو و نما کے مرکز نے بنسکای ڈرائینگ کے چوتھے عالمی مقابلوں میں ساٹھ فن پاروں  کے ساتھ شرکت کی تھی -