-
کچھوے نے کیا کبوتر کا شکار!!
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳عجیب نظام ہے اس عالم خلقت کا!
-
دو ہزار سولہ کی کشتی کی عالمی رینکینگ میں ایرانی پہلوانوں کا جلوہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوان حسین یزدانی نے دو ہزار سولہ میں چوہتر کلو گرام کے وزن میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
اسلام آباد میں "ایران میں اردو" کے موضوع پر نشست کا انعقاد
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰مقتدرہ قومی زبان کے زیراہتمام پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں "ایران میں اردو" کے موضوع پر ایک نشست منعقد ہوئی۔ اس نشست کی میزبانی اردو زبان کے مایہ ناز شاعر اور ادیب جناب افتخار عارف نے کی جبکہ مہمان خصوصی ڈاکٹر علی بیات تھے۔
-
باکو میں ہونے والے کیوکشن کراٹے چیمپیئن شپ میں ایرانی ٹیم کی کامیابی
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷جمہوریہ آذربائیجان میں ہونے والے کیوکوشن کراٹے چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے سونے کے 2 ، چاندی کے 5 اور کانسی کے 6 تمغے حاصل کیے۔
-
ہندوستان کے ہاتھوں انگلینڈ کی بدترین شکست
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے چنئی ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو بری طرح سے شکست دیکر ٹیسٹ میچوں سیریز چار صفر سے جیت لی۔
-
سردی کے موسم میں کون سے پھل کھائے جائیں
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹قدرت نے ہر موسم کے پیش نظر انسانوں کے لئے کچھ خاص پھلوں کا اہتمام کیا ہے جو اس موسم میں اپنے کچھ خاص فوائد رکھتے ہیں۔
-
ہمدان میں بچوں اور نوجوانوں کا بین الاقوامی ڈراما فیسٹیول منعقد
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹بچوں اور نوجوانوں کے تئیسویں بین الاقوامی ڈراما فیسٹیول کی افتتاحی تقریب مغربی ایران کے ہمدان شہر میں منعقد ہوئی۔
-
ممبئی کرکٹ ٹیسٹ بھی ہندوستان نے جیت لیا
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف کھیلا گیا سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ بھی جیت کر سیریز اپنے نام کرلی ہے
-
قطر میں عالمی اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں ایران کی فتح
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے اسنوکر کھلاڑی سہیل واحدی نے عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے میں ویلز کے اپنے حریف کو شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی-
-
برازیل کے فٹ بالرز کو لے جانے والا جہاز حادثے کا شکار
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹برازیل کے فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کو لے جانے والا جہاز کولمبیا کی حدود میں حادثے کا شکار ہوا، طیارے میں 81 مسافر سوار تھے۔