آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i269081-آئی_سی_سی_کی_نئی_ٹیسٹ_رینکنگ
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲ Asia/Tehran
  • آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کی ہے۔

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز دو صفرسے کلین سوئپ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ نے پاکستان سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی پانچویں پوزیشن چھین لی، اس طرح پاکستان چھٹے نمبر پر چلا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ہندوستان پہلے، آسٹریلیا دوسرے، جنوبی افریقہ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ انگلینڈ چوتھے اور سری لنکا ساتویں پوزیشن پرموجود ہے۔