-
پاکستانی سنیما گھروں میں ایرانی فلموں کی نمائش کا فیصلہ
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱ہندوستانی فلموں پر پابندی عائد کرنے کے بعد پاکستانی سنیما گھروں نے ایرانی فلموں کی نمائش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مشرقی روٹ سے ریل کے ذریعے پہلے تجارتی سفر کا آغاز
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴پاک-چین اقتصادی راہدری (سی پیک) کے پہلے ریلوے تجارتی سفر کا لاہور سے آغاز ہوگیا۔
-
ایران شمشیر بازی کا عالمی چیمپیئن بن گیا
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۵ایران پہلی بار شمشیر بازی کا عالمی چیمپیئں بن گیا ہے۔
-
ووشو مقابلوں میں ایران کی نمایاں کارکردگی، سات گولڈ میڈل، دنیا کی دوسری پوزیشن حاصل
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶ایران کی ووشو ٹیم نے چین کے ورلڈ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ایران، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انفارمیشن سینٹر اور لاھور میڈیکل یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲لاہور کی یو ایچ ایس یونیورسٹی کو ایران میں ہونے والی تازہ ترین میڈیکل تحقیقات اور مقالوں تک دسترسی حاصل ہوگی۔
-
ایران کی ساحلی فٹبال ٹیم کی کامیابی
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹ایران کی ساحلی فٹبال ٹیم سیمی فائنل میں تاہیٹی کو شکست دے کر فیفا بیچ بین البراعظمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ایران کے قومی فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کوچ منصور پور حیدری چل بسے
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷ایران کے قومی فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کوچ منصور پور حیدری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
-
ساحلی فٹبال، ایران بین البراعظمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶ایران کی ساحلی فٹبال ٹیم، روس کو دو گول سے شکست دے کر بین البراعظمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ایران اور ہندوستان کی جونیئر ویمن فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ برابر
Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲ایران اور ہندوستان کی جونیئر ویمن فٹبال ٹیموں کے درمیان پہلا میچ برابر ہو گیا ہے۔
-
ایران کے صوبہ یزد کی دستکاریاں دنیا بھر میں مقبول
Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲ایران کے صوبہ یزد کی پچاس قسم کی دستکاریاں دنیا کے چودہ ملکوں کو برآمد کی جا رہی ہیں۔