-
ایران نے عالمی کراٹے چیمپئن شپ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی
Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے تاریخ میں پہلی بار عالمی کراٹے چیمپئن شپ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے-
-
شارجہ ٹیسٹ، پاکستان کی ٹیم دباؤ کا شکار، ستاسی کے اسکور پر 4 آوٹ
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۰شارجہ ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان پر دباؤ برقرار رکھتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو آوٹ کر دیا ہے۔
-
دفاعی چمپیئن پاکستان کو شسکت ہندوستان ایشیا کپ ہاکی کا ٹائٹل جیت لیا
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۵ہاکی کے ایشیائی مقابلوں میں ہندوستان نے اپنے روایتی حریف اور دفاعی چمپیئن پاکستان کو سنسی خیز مقابلے کے بعد دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔
-
کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایران کے چار تمغے
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸ایران کی کراٹے ٹیم نے آسٹریا میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں سونے اور کانسی کے دو دو تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
پاکستان ایشیائی ہاکی چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲دفاعی چیمپئن پاکستان ملائیشیا کو سنسی خیز مقابلے میں شکست دیکر ایشیائی ہاکی چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستان نے ایک روزہ میچوں کی سیریز نیوزی لینڈ سے جیت لی
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹ہندوستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ جیت لیا ہے۔
-
دنیا میں جنگلی جانوروں کی تعداد میں اٹھاون فیصد کمی
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴دنیا کے جانوروں کی تعداد میں پچھلے چھیالیس برسوں کے دوران اٹھاون فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
-
فلم محمد رسول اللہ (ص) کی ترکی کے تین سو سینما گھروں میں نمائش
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴ایرانی ہدایت کار مجید مجیدی کی تیار کردہ فلم محمد رسول اللہ (ص) جمعہ کے روز سے ترکی کے تین سو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔
-
محمد رسول اللہ (ص) فلم کی نمائش، اس بار ترکی کے بڑے پردے پر
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ترکی میں ایران کے مشہور ہدایتکار مجید مجیدی کی فلم محمد رسول اللہ (ص) کا زبردست استقبال کیا گیا ہے۔
-
واقعہ کربلا سے متعلق فن مصوری کے شاہکار کی نمائش
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶واقعہ کربلا سے متعلق ایران کے ٹی ہاؤس فن مصوری کے نمونوں کی نمائش یکم اکتوبر سے نیاوران محل میں جاری ہے۔