-
ایران دیگر ملکوں میں اسپتال تعمیرکررہاہے
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران علاقے اور ہمسایہ ممالک میں اسپتال اور طبی مراکز تعمیر کر رہا ہے-
-
عمران خان کی جانب سے حنیف محمد کو خراج عقیدت
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران نے منگل کو کراچی میں پاکستان کے عظیم کرکٹر مرحوم حنیف محمد کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ کو ان کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
محمد، برطانیہ میں سب سے مقبول نام
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱محمد نام ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز کا سب سے مقبول نام قرار پایا ہے۔
-
چینی صدر کو روسی صدر کی جانب سے آئس کریم کا لذیذ تحفہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ہانگجو میں جی ٹوئنٹی کے اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جین پینگ کو روسی آئس کریم کا لذیذ تحفہ پیش کر کے انہیں سرپرائز دیا۔
-
ایران کی ساحلی فٹبال ٹیم ایشیا میں بہترین
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳ایران کی ساحلی فٹ بال ٹیم نے ایشیا کی بہترین ٹیم کی حیثیت سے اپنا مقام باقی رکھا ہے۔
-
پاکستان کی پائلٹ بہنوں نے بوئنگ سات سو ستتر اڑانے کا اعزاز حاصل کر لیا
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز پی آئی اے کی دو خاتون پائلٹوں نے بوئنگ سات سو ستتر طیارہ اڑا کر عظیم کارنامہ انجام دیا ہے۔
-
تبریز میں ایشیائی ملکوں کے وزرائے سیاحت کا اجلاس
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲ایشیائی ملکوں کے وزرائے سیاحت کا پہلا اجلاس تبریز میں ختم ہو گیا جس میں ایشیا میں سیاحت کو فروغ دینے اور اس صنعت میں باہمی تعاون کو مستحکم بنانے کی ضرورت زور دیا گیا۔
-
ایران میں بانجھ پن کا علاج دریافت
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳ایران کے ڈاکٹروں نے دنیا میں پہلی بار بانجھ پن کے حتمی علاج کا طریقہ دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
علمی میدان میں ایران کا نمایاں مقام
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰ایران نے علمی میدان میں کام کی کیفیت اور کمیت کے حوالے سے نے نمایاں مقام حاصل کیا ہے.
-
انضمام کو آؤٹ کرنا سب سے مشکل کام ہوتا، شعیب اختر
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶پاکستان کے سابق تیز گیند باز شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو گیند کرنا سب سے مشکل تھا۔