-
دشمن صیہونی حکومت کے کھلاڑیوں سے کھیلنے سے انکار پر ایرانی کھلاڑیوں کی قدردانی
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۶ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے اسرائیلی کھلاڑیوں سے کھیلنے سے انکار کرنے سے متعلق ایرانی کھلاڑیوں کے شائستہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
شعراء کی ملاقات کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی رات فرزند رسولۖ حضرت امام حسن (ع) کی شب ولادت باسعادت کے موقع پر شعرائے کرام کی جانب سے کی جانے والی ملاقات میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکی خلاف ورزیوں اور خیانتوں سے عالمی رائے عامہ کو باخبر کئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی۔
-
فرزند رسولۖ حضرت امام حسن (ع) کا یوم ولادت باسعادت
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴آج منگل پندرہ رمضان المبارک کی تاریخ فرزند رسولۖ اور شیعیان جہان کے دوسرے امام حضرت امام حضرت حسن (ع) کے یوم ولادت باسعادت سے مناسبت رکھتی ہے۔
-
فرانس میں پانچ سو ستاون افراد گرفتار
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲فرانس میں یورو دوہزار سولہ فٹبال میچوں کے دوران تشدد کے سلسلے میں پانچ سو ستاون افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
عالمی مقابلوں میں ایرانی بوکسر کو اپنے حریف پر برتری
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱ایران کے بوکسر سجاد محمد پور نے جمہوریہ آذربائیجان میں جاری بوکسنگ کے عالمی مقابلوں کے چوتھے روز اپنے حریف کو شکست دے دی ہے۔
-
یوروکپ کے پہلے میچ میں آئرلینڈ پر بیلجیئم کی واضح برتری
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶یورو کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری، بیلجیئم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد آئرلینڈ کو شکست دے دی
-
پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، زیمبابوے نے ہندوستان کو دو رن سے ہرار دیا
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷ہرارے میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئینٹی میچ میں سنسی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کی ٹیم نے ہندوستان کو دو رنز سے شکست دے دی
-
ہندوستان نے زیمبابوے کے خلاف سیریز جیت لی
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴ہندوستان نے زیمبابوے کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بھی جیت کر سیریز صفر کے مقابلے میں تین سے جیت لی ہے ۔
-
روسی فٹبال فیڈریشن کو یوفا کی سخت وارننگ
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴یوروکپ فٹبال کے ایک میچ میں روسی شائقین کی مبینہ ہنگامہ آرائی اور برطانوی شائقین کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں کے بعد یوفا نے روس کو فائنل وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روسی شائقین نے دوبارہ ایسی حرکت کی تو روس کو ایونٹ سے باہر کر دیا جائے گا
-
ایران پانچویں بار فری اسٹائل کشتی کا چمپیئن بن گیا
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷ایران کی قومی ریسلنگ ٹیم نے مسلسل پانچویں بار فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلے جیت لیے۔