-
قائد انقلاب حضرت ضامن (ص) کی چوکھٹ پر! ۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۲السلام علیک یا علی ابن موسیٰ الرضا المرتضیٰ، فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی چوکھٹ پر قائد انقلاب اسلامی کی حاضری۔
-
مولا کی ولادت پر مولائیوں کا جشن۔ تصاویر
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳گیارہ ذیقعدہ امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں موجود زائرین و مجاورین کا شاندار جشن۔ قدیم روایت کے تحت ہر سال مشہد مقدس کے باشندے شہر میں موجود زائرین کے ہمراہ فرزند رسول کے روز ولادت پر آپؑ کے حرم مبارک کی طرف رنگ برنگے پرچموں اور پھولوں کے ہمراہ پیدل مارچ کرتے ہیں۔
-
جان رضا جان ۔ فارسی اردو منقبت ۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱فارسی اور اردو زبان میں ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی منقبت ملاحظہ کیجئے!
-
کربلا میں اپنی تقدیر رقم کرتے مومنین۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۱شب قدر کے موقع پر کربلائے معلیٰ میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت خاص فضیلت رکھتی ہے۔اس حقیقت کو درک کر چکے مومنین اس موقع کو ہاتھ سے نہیں گنواتے۔آخری شب قدر کے موقع پر بین الحرمین میں حسینی پروانوں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔
-
شب قدر کے خاص مناظر۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۷شب قدر کے موقع پر کچھ خاص مناظر بھی نگاہوں سے ٹکراتے ہیں جن کا مجموعی پیغام یہ ہوتا ہے کہ اللہ کے بندے ہر مقام پر، ہر حال میں ہر لباس میں، ہر عمر میں ہر قیمت پر مرضیٔ معبود حاصل کرنے کے درپے رہتے ہیں۔
-
اس نونہال نے مرحوم عبد الباسط کی یاد دلادی/ تلاوت ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰نونہال قاری محمد امین بختیاری کی خوبصورت آواز میں شاندار تلاوت جسے سن کر مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
-
مہدویت ایک عالمگیر نظریہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱مہدویت کا مسئلہ صرف اہل تشیع سے مربوط نہیں تمام مکاتب اسلامی اس بات پر متفق ہیں کہ امام مہدی آئیں گے اور حق کا قیام ہوگا۔ (ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای / جولائی 2011) بشکریہ: ولایت میڈیا
-
دنیا بھر میں حسین (ع) و عباس (ع) کے ذکر کی گونج
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں ماہ شعبان کے مبارک ایام اور خاندان اہلبیت علیہم السلام کی عظیم ہستیوں کے ایام ولادت کے موقع پر محافل مقاصدہ اور جشن کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پیغمبر رحمت (ص) کی شان میں شاندار ترانہ! ۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۸’’محمد رسول اللہ‘‘ نامی تواشیح گروپ کا سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں شاندار عربی و فارسی ترانہ!
-
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷آسمان امامت و ولایت کے ساتویں آفتاب عالمتاب فزند رسول حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر آپؑ کی مخصوص زیارت و صلوات پیش خدمت ہے۔ آپ کی شہادت ۲۵ رجب المرجب سنہ ۱۸۳ ہجری کو بغداد میں واقع خلیفہ عباسی، ہارونِ ملعون کے ایک زندان میں ہوئی۔