شب قدر کے خاص مناظر۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i327784-شب_قدر_کے_خاص_مناظر_تصاویر
شب قدر کے موقع پر کچھ خاص مناظر بھی نگاہوں سے ٹکراتے ہیں جن کا مجموعی پیغام یہ ہوتا ہے کہ اللہ کے بندے ہر مقام پر، ہر حال میں ہر لباس میں، ہر عمر میں ہر قیمت پر مرضیٔ معبود حاصل کرنے کے درپے رہتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۷ Asia/Tehran
  • شب قدر کے خاص مناظر۔ تصاویر