کربلا میں اپنی تقدیر رقم کرتے مومنین۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i328146-کربلا_میں_اپنی_تقدیر_رقم_کرتے_مومنین_تصاویر
شب قدر کے موقع پر کربلائے معلیٰ میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت خاص فضیلت رکھتی ہے۔اس حقیقت کو درک کر چکے مومنین اس موقع کو ہاتھ سے نہیں گنواتے۔آخری شب قدر کے موقع پر بین الحرمین میں حسینی پروانوں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۱ Asia/Tehran
  • کربلا میں اپنی تقدیر رقم کرتے مومنین۔ تصاویر