-
تہران کے ہاجر اسپتال میں کورونا کا مخصوص وارڈ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹ایران میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہونے کے بعد بہت سے اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں نے بیماروں کے علاج اور انکی دیکھ بھال کے لئے ایک بار پھر آستینیں چڑھا لی ہیں۔ تہران کا ہاجر اسپتال بھی انہیں مراکز میں شمار ہوتا ہے جہاں کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔
-
میں ماسک لگاؤں گا
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲ایران میں کورونا سے مقابلے کی قومی کمیٹی کے حکم سے اتوار پانچ جولائي سے تمام چھت دار عمارتوں اور اسی طرح بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں ماسک لگانا ضروری ہو گيا ہے۔
-
شہد کا میٹھا کاروبار ۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰ان دنوں بہت سے لوگ شہد کی مکھیوں کو پالتے پوستے ہیں اور اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ کم سرمایے کے ساتھ ایک پُر منفعت کاروبار شروع کیا جا سکتا ہے اور نسبتاً اچھی آمدنی بھی انسان کو حاصل ہوتی ہے۔ شہد غذائیت اور بے شمار فوائد سے مالامال انسان کے لئے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو کھانے پینے کے علاوہ، علاج معالجے کے لئے بھی خوب استعمال کیا جاتا ہے۔
-
ٹیزر سحر اردو یوٹیوب : SaharUrduOfficial@
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰سوشل میڈیا پر ہم سےبراہ راست رابطے کے لئے رجوع کریں youtube.com/SaharUrduOfficial@
-
فرزندرسول امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت کے دنوں میں حرم مطهر رضوی
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی نورو سرور اور جشن و خوشی میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
ٹیزر سحر اردو ٹوئیٹر : twitter.com/Sahar_Urdu@
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰سوشل میڈیا پر ہم سےبراہ راست رابطے کے لئے رجوع کریں twitter.com/Sahar_Urdu@
-
سپاہ پاسداران نے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی کی
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸دفاعی شعبے میں سپاہ پاسداران کے ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین ساز و سامان اور ہتھیاروں کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف ڈاکٹر حسین سلامی اور سپاہ کے بری یونٹ کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور بھی موجود تھے۔ مکران نامی آبی و خاکی بکتربند گاڑی ،ثُعبان نامی گن اور معراج نامی ڈرون طیارہ بھی رونمائی کی جانے والی دفاعی مصنوعات میں شامل تھیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے ساتھ عدلیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس - تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت الله بہشتی اور انکے ہمراہ شہید ہونے والوں کی انتالیسویں برسی کے موقع پر ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلیٰ عہدے داروں کا ایک اجلاس ہوا جس کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بھی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب فرمایا۔
-
جنگی طیارہ ’کوثر‘ فضائیہ کے حوالے کر دیا گیا۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹ایران؛ دفاعی صنعت کے ماہرین کے تیار کردہ کوثر ماڈل کے تین جنگی طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی نے کہا کہ امریکہ کے کم عقل حکام یہ بھول گئے ہیں کہ پابندیوں کے زمانے میں ہی ایران دفاعی صنعت اور فوجی طاقت کے لحاظ سے اعلیٰ ترین منزل تک پہونچا ہے۔
-
ٹیزر سحر اردو فس بک : fb.com/SaharUrduOfficial@
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲سوشل میڈیا پر ہم سےبراہ راست رابطے کے لئے رجوع کریں fb.com/SaharUrduOfficial@