-
مشرقی تہذیب اور مغرب کی سامراجی ماہیت کے اثرات+ رپورٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷مشرق اور مغرب کی کشمکش صرف جغرافیائی نہیں بلکہ اقدار اور فکر کی جنگ ہے۔ جہاں مغرب مادیت اور طاقت پر زور دیتا ہے، وہیں مشرق انسان اور اخلاق کو مرکز میں رکھتا ہے۔ دہلی میں منعقد سمپوزیم سے رپورٹ پیش کر رہے ہیں ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان میڈیا و ثقافتی تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط۔+رپورٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱ان معاہدوں کے تحت صدا و سیما جمہوریہ اسلامی ایران نے پاکستان ٹیلی ویژن (PTV)، سب ٹی وی (Sub TV)، سنی پیکس میڈیا (Cinepax Media Pvt Ltd) اور وش ٹی وی (Vsh TV) کے ساتھ فنی، تربیتی، پروڈکشن اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
رہبر انقلاب سے ہزاروں اسٹوڈنٹس کی ملاقات
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے ملک کے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس نے پیر 3 نومبر 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اسکاٹ لینڈ - ناردرن لائٹس
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱ناردرن لائٹس، ایک قدرتی اور دلکش مظہر ہے جو زمین کے قطبی علاقوں میں آسمان پر نظر آتا ہے۔ یہ روشنیاں عام طور پر سبز، گلابی، بنفشی، نیلی یا سرخی مائل رنگوں میں آسمان پر لہراتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔
-
لاتربرونن – قدرتی حسن کا جیتا جاگتا منظر
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۳لاتربرونن سوئٹزرلینڈ کی ایک دلکش وادی ہے، جو اپنی قدرتی خوبصورتی، بلند آبشاروں اور الپائن مناظر کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔
-
پانوراما عالمی فوٹوگرافی مقابلہ 2025
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴مقابلۂ پانوراما عالمی فوٹوگرافی 2025 ایک شاندار بین الاقوامی ایونٹ ہے جو دنیا بھر کے فوٹوگرافرز کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کرتا ہے۔
-
آئس لینڈ - قدرتی مناظر
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۲ریئنڈیر، جنہیں قطبی ہرن بھی کہا جاتا ہے، آئس لینڈ کے مقامی جانور نہیں ہیں۔ انہیں 18ویں صدی میں ناروے سے متعارف کروایا گیا تھا۔ وقت کے ساتھ یہ جانور آئس لینڈ کے مشرقی علاقوں میں جنگلی ماحول میں رچ بس گئے، اور آج وہ وہیں قدرتی طور پر پائے جاتے ہیں۔
-
کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی 2025
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳یہ ایک بین الاقوامی فوٹوگرافی مقابلہ ہے جو جنگلی حیات کی مزاحیہ اور دلچسپ تصاویر کو اجاگر کرتا ہے۔
-
دورود، قدرت کے حیرت انگیز نظاروں کی سرزمین
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲دورود ایران کا ایک خوبصورت شہر ہے جو صوبہ لرستان میں واقع ہے۔ یہ علاقہ اپنی دلکش پہاڑی وادیوں، صاف شفاف دریاؤں اور سرسبز مناظر کی وجہ سے "فطرت کی سرزمین" کہلاتا ہے۔
-
تصویر: حرمِ مطہر حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵حرمِ زینبؑ وہ مقدس مقام ہے جہاں صبر، شجاعت اور وفا کی روشن مثالیں تاریخ کے سینے پر نقش ہوئیں۔