-
کربلائے معلی میں شب عاشورا کی مجالس، لاکھوں عزاداروں کی شرکت
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۰شب عاشورا کی مناسبت سے امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا اصحاب کی یاد میں عظیم الشان عزاداری و سوگواری کا اہتمام ہفتہ کی شب کو کربلائے معلی میں کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عشاقِ حسینؑ نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۲ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔
-
تہران میں شہدائے اقتدار کا جلوس جنازہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے شہدائے وطن کا جلوس جنازہ آج سنیچر 28 جون کی صبح تہران کے انقلاب اسکوائر سے آزادی اسکوائر کی جانب نکالا گیا۔
-
اصفہان، اسرائیل پر کامیاب میزائل حملوں پر رات گئے عوام کا جشن
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱اصفہان میں شہریوں کی بڑی تعداد نے امام حسین اسکوائر پر جمع ہوکر صہیونی حکومت کے خلاف وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت میزائل حملوں پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔
-
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، شاندار عوامی ریلی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸صہیونی حکومت کے فضائی حملوں کی وجہ سے جشن کے شرکاء کی تعداد میں قابل قدر اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے روضہ اقدس میں ادا کی گئی
-
بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارا سیاسی نظام جو الحمدللہ آج طاقتور ہورہا ہے، ایک عظیم انقلاب کا ثمر ہے۔ پیش ہے سید حسام الدین مہاجری کی رپورٹ
-
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی ره کی یادگار تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶36 ویں سالگرد ارتحال ملکوتی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
-
مسجد وکیل شیراز
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳وکیل مسجد شیراز کے اہم ترین ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے، اور یہ شہر کی بھرپور تاریخ اور ثقافتی ورثے کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ایرانی فن تعمیر اور ڈیزائن کی خوبصورتی اور نفاست کا ثبوت ہے۔ وکیل مسجد 18ویں صدی میں زند خاندان کے دور میں تعمیر کی گئی تھی، جس نے 1751 سے 1794 تک ایران پر حکومت کی تھی۔ مسجد کا ڈیزائن زند خاندان کے بانی کریم خان نے تیار کیا تھا اور اسے اس کے چیف معمار محمد تقی خان شیرازی نے بنایا تھا۔
-
پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی سحر ٹی اردو کے ساتھ خاص بات چیت
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲پاکستان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران دورے پر آئے۔ ان کے وفد میں پاکستان کے پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی شامل تھے۔ جن سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری نے خاص بات چیت کی ہے۔