تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i437949-تہران_میں_شہید_جنرل_نیلفروشان_کا_جلوس_جنازہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر شہید جنرل عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں صدر مملکت مسعود پزشکیان، عدلیہ کے سربراہ، سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی، اعلی سول اور عسکری حکام سمیت تہران کے دسیوں ہزار عوام نے شرکت کی
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵ Asia/Tehran
  • تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ