-
یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پرقم میں طالبات کا بڑا اجتماع
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰حضرت معصومہ (س) کی ولادت باسعادت اور یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پر ایران بھر سے 2500 طالبات کا ایک بڑا اجتماع قم یونیورسٹی کی جانب سے حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں منعقد ہوا۔
-
ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام سے ملاقات میں حج کے بارے میں درست نقطہ نگاہ اور اس اہم فریضے کے درست ادراک پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حج ایک عالمی و تمدنی موضوع ہے اور اس کا ہدف مسلم امہ کا ارتقاء، مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے۔
-
ایران کے صوبے گیلان میں چاول کی روایتی کاشت
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹زرعی مشینری کی ترقی اور میکانائزیشن کے باوجود، بعض گیلانی کسان روایتی اور دیرینہ چاول کی کاشت کو ترجیح دیتے ہیں۔
-
ایرانی ہلال احمر کی بچاؤ مشقیں
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳فوٹو گیلری
-
پانچویں ایران اکسپو 2023
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹فوٹو گیلری
-
حافظان قرآن کا امتحان
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴جمعہ 05 مئی کو امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں قرآن پاک کے حافظوں کی تشخیص اور انہیں اسناد سے نوازنے کے لیے امتحانات کا 18واں دور منعقد ہوا۔
-
شام میں ایرانی صدر کا شاندار استقبال
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی دو روزہ دورے پر بدھ کو شام پہنچ گئےجہاں اس ملک کے عوام اور حکام نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔
-
ایران اوپن روبو کپ (RoboCup) کے مقابلے
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰تہران میں واقع اسلامک آزاد یونیورسٹی کے سائنس اینڈ ریسرچ یونٹ میں ایران اوپن روبو کپ (RoboCup) کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایران کے صوبہ لرستان کے ہفت حوز پہاڑی علاقے کے موسم بہار کے مناظر
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸سر سبز میدانی علاقے، بہتی ہوئی آبشاریں اور جنگلات صوبہ لرستان کے قدرتی قابل دید مقامات میں سے ہیں۔
-
دنیا بھر میں عید الفطر کی نماز
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲ایک ماہ کے روزوں کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الفطر کی صبح اکٹھے نماز ادا کی۔