-
ازنا شہر کا خوبصورت گاؤں کمندان
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹اشترنکوہ محفوظ علاقہ اپنی اونچی اور برف سے ڈھکی چوٹیوں، خوبصورت ندیوں، گہری وادیوں، متنوع نباتات اور حیوانات کے ساتھ ازنا شہر کا ایک نہایت خوبصورت دیہات ہے جو سیاحتی لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ اشترنکوہ صوبہ لرستان کا سب سے اونچا مقام ہے اور بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سے ایک ہے۔ علاقہ صوبہ لرستان کا سب سے اونچا مقام ہے، جو درود کے جنوب مشرق سے الیگودرز کے شمال مغرب تک پھیلا ہوا ہے۔
-
مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوا اور ایران کے صوبہ فارس کے حجاج کا پہلا قافلہ بدھ کو شیراز شهید آیت الله دستغیب انٹرنیشنل ایر پورٹ پر پہنچا جس کا شاندار طریقے سے استقبال کیا گیا۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد سے جو آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس کے فورا بعد تہران پہنچے ہیں، وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔
-
عید غدیر پر 150 دیگوں کے کھانے کی نذر
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۹اصفہان کے شہر مبارکہ کے مخیر حضرات کی کاوشوں کی بدولت درگاہ امام زادہ سید محمد (ع) میں احسان حسینی نذرانہ ویلفر سینٹر نے 150 کھانے کی دیگوں سے تیار کیئے جانے والے 30,000 کھانے کے پیکٹ ضرورت مند خاندانوں تقسیم کیئے۔
-
آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم (ع) میں جشن عبادت و حجاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹شیراز میں آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم علیہم السلام کی منجمینٹ کے تعاون سے بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸تہران میں قومی اور بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا
-
عفت و حجاب کی حمایت میں ہزاروں خواتین کا اجتماع۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳ایران میں عشرۂ امامت و ولایت اور ہفتہ عفت و حجاب کی مناسبت سے ’’مہر فاطمی‘‘ عنوان کے تحت تہران میں باپردہ خواتین کا اجتماع ہوا جس میں تقریباً ۱۲ ہزار خواتین، لڑکیوں اور بچیوں نے شرکت کی۔
-
بینالحرمین میں نماز عید قربان
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶کربلائے معلی میں حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرم مطہر کے بینالحرمین میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔
-
عید قربان کے موقع پر مویشیوں کی منڈی میں رونق
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷عید قربان کی آمد کے موقع پر ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مویشیوں کی خرید و فروخت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
ایران کے صوبہ لرستان میں چاول کی کاشت
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴ایران کے صوبہ لرستان کے شهر ویسیان میں چاول کی کاشت کے مناظر