نوروز کی آمد کے موقع پر بازار تجریش میں خریداروں کا رش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i402615-نوروز_کی_آمد_کے_موقع_پر_بازار_تجریش_میں_خریداروں_کا_رش
تہران میں ہجری شمسی سال 1400 کے آخری دنوں میں نوروز کی آمد کے موقع پر بازاروں میں خریداروں کا بے انتہا ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال میں واقع علاقے تجریش کے قدیمی بازار میں بھی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور خریداروں کا رش ہر طرف نظر آرہا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱ Asia/Tehran
  • نوروز کی آمد کے موقع پر بازار تجریش میں خریداروں کا رش