-
اسپیشل فورسز کی ہیلی پورن (Heliborne) مشقیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰دس اکتوبر بروز اتوار، ہفتہ پولیس کی مناسبت سے ایران کے صوبے کرمان میں اسپیشل فورسز کی ہیلی پورن (Heliborne) مشقیں منعقد ہوئیں۔
-
بیروت میں ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے اپنے دورۂ لبنان کے موقع پر لبنان کے اعلی حکام سے ملاقات کی ہے۔
-
امام رضاع کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸نواسۂ رسول ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت مشہد میں آپ کے روضۂ اقدس کے صحن انقلاب اسلامی میں خطبہ خوانی کے روایتی مراسم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مراسم ہر سال شب عاشورا اور شب شہادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد کیئے جاتے ہیں۔
-
امام رضا ع کے روضہ اقدس میں خادمین شہر کی حاضری
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶ایران کے مقدس شہر مشہد میں شہری خدمات کے شعبوں میں کام کرنے والے افراد نے ثامن الححج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں حاضری دی ، خادمین کا یہ قافلہ مشہد کے شہداء اسکوائر سے امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس تک پیدل گیا۔
-
ایران کے شلمچہ باڈر سے زائرین کربلا کی واپسی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۷ایران کی شلمچہ باڈر سے زائرین حضرت اباعبدالله الحسین علیہم السلام کی واپسی کا آغاز ہوگیا ہے ، اس موقع پر ایران میں داخل ہونے والے زائرین کا طبّی معائیہ کیا جارہا ہے اور طبّی معائنہ کے بعد زائرین کو ان کے شہروں کی طرف روانہ کیا جائے گا۔ شلمچہ باڈر پر زائرین کو ضروری خدمات فراہم کرنے کے لئے مختلف انجموں اور اداروں کی طرف سے سبیلیں اور اسٹالز میں لگائے گئے ہیں۔
-
بری فوج کی دفاع مقدس کے بارے میں مستقل نمائش کا افتتاح
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی جانب سے مقدس دفاع کی اقدار کی نشر و اشاعت کے ادارے میں بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری کی موجودگی میں منگل 28 ستمبر 2021 کی شام مقدس دفاع کے حوالے سے مستقل نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔
-
آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳ہفتہ مقدس دفاع کے موقع پر آگ پر مسکراہٹ نامی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا، یہ تصاویر مقدس دفاع کے ایام میں مجاہدین اسلام کی فدا کاریوں اور ان کی بہادری و شجاعت کی عکاسی کررہی ہیں۔
-
دو جنتوں کے مابین مارچ کرتے بہشتی پروانے
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰لاکھوں عاشقان حسینی اس وقت نجف-کربلا شاہراہ پر سوئے کربلا رواں دواں ہیں تاکہ اپنی دنیا و آخرت کے لئے درِ حسین بن علی (ع) سے خیرات لے سکیں۔
-
اربعین حسینی کی آمد پر سرزمین کربلا زائرین سے چھلکی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹ان دنوں سید الشہدا مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا بھائی عباس علمدار علیہ السلام کے روضات عالیہ لاکھوں عاشق پروانوں میں گھرے ہوئے ہیں جو دور و نزدیک سے آکر اپنے مولا و آقا کے ساتھ اظہار عقیدت کے ساتھ ساتھ تجدید عہد بھی کر رہے ہیں کہ مولا! زمانہ کہیں بھی چلا جائے مگر ہم آپ کے در سے ہٹنے والے نہیں ہیں۔
-
اربعین حسینی، امام علی ع کے روضۂ میں زائرین کی حاضری
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلی روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔