شہید قاسم سلیمانی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i389692-شہید_قاسم_سلیمانی_اسپورٹس_کمپلیکس_کا_افتتاح
ایران کے صدر حسن روحانی نے 15 جولائی 2021 کو ویڈیو لنک کے ذریعے صوبے فارس کے صدر مقام شیراز میں شہید قاسم سلیمانی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا ، اس موقع پر وزارت اسپورٹس اور نوجوان کے اعلی عہدیداران بھی موجود تھے۔ اس اسپورٹس کمپلیکس کے ہال میں چھ ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ 
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱ Asia/Tehran
  • شہید قاسم سلیمانی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح