-
فوجی ساز و سامان کے پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کا افتتاح
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے جمعرات تین ستمبر 2020 کو فوجی ساز و سامان سے مربوط پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کی نمائش کا افتتاح کیا۔
-
ٹیزر- مختارنامہ کا بیک اسٹیج
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱ہر بدھ کو ایران کے وقت کے مطابق 19:30، پاکستان کے وقت کے مطابق 20:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 20:30 بجے پر ملاحظہ فرمائیے۔
-
ٹیزر- مذہبی پرووگرام، الف لام میم
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶ہر جمعہ کو ایران کے وقت کے مطابق 19:00، پاکستان کے وقت کے مطابق 19:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 20:00 بجے پر ملاحظہ فرمائیے۔
-
ٹیزر- ڈرامہ سیریل، پشیمان
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 22:00 پر، پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق پر23:00 بجے ملاحظہ فرمائیے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا محکمہ تعلیم و تربیت کے اعلی عہدیداروں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کو محکمہ تعلیم و تربیت اور اسکولوں کے اعلی عہدیداروں کے سالانہ اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا۔
-
ہمدان میں شام غریباں کے مراسم
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمدان کے عوام نے شام غریباں کے موقع پر وزارت صحت کی جانب سے جاری ایس او پیز کی پابندی کرتے ہوئےعزاداری کی
-
زنجان میں یوم العباس ع کی مختلف جھلک
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱اس سال زنجان کے باسیوں نے یوم العباس دیگر برسوں کے مقابلے میں نہایت ہی مختلف انداز میں منایا ہے اور یہ ثابت کردیا کہ وہ جذبۂ اور شعور حسینی کے پابند ہیں اور زنجان کے عوام نے یہ بھی بتادیا کہ عشق اور معرفت حسینی عظیم ترین ثقافت ہے۔
-
آنسوؤں کا نذرانہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵قم کی انجمن ثاراللہ کی جانب سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں مجالس عزا منعقد کی جارہی ہیں۔
-
اصفہان میں مجلس عزا کا عظیم الشان اجتماع
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱اصفہان کی جامع مسجد میں تمام ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ مجالس عزا منعقد ہورہی ہیں۔
-
مسجد مقدس جمکران قم میں پرشکوہ عزاداری امام حسین علیہ السلام
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷قم کی مسجد مقدس جمکران میں مجالس عزا اپنی روایتی شان و شوکت کے ساتھ برپا کی جارہی ہیں۔