-
پیغمبراعظم ص کی شان اقدس میں توہین کے خلاف قم کے عوام کا احتجاجی اجتماع
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱ایران کے مقدس شہر قم کے عوام نے فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور سوئیڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف تہران میں مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان اقدس میں توہین آمیز خاکے شائع کیے جانے اور اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا
-
ٹیزر- سماجی پرووگرام، ایک ایشین سیاح
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۵ہر ہفتہ کو ایران کے وقت کے مطابق 18:00، پاکستان کے وقت کے مطابق 18:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 19:00 پر ملاحظہ فرمائیے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامنیئم جے شنکر، روس کے دورے سے پہلے تہران پہنچے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات و گفتگو کی
-
بحریۂ کے کمانڈوز کا ٹرینگ کورس
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے کمانڈوز کی ٹرینگ کے لئے سروس کورس کا اہتمام کیا گیا۔
-
تہران میں ایران اور سوئیزرلینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
-
مونگ پھلی کے کھیت
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵ایران کے صوبہ گیلان کے شہر آستانہ اشرفیہ میں مونگ پھلی اہم زرعی پیداوار ہے اس شہر کی دوہزار ہیکٹر زمین پر مونگ پھلی کاشت کی جاتی ہے۔
-
تہران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ پانچ ستمبر 2020 سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔
-
فوجی ساز و سامان کے پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کا افتتاح
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے جمعرات تین ستمبر 2020 کو فوجی ساز و سامان سے مربوط پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کی نمائش کا افتتاح کیا۔
-
ٹیزر- مختارنامہ کا بیک اسٹیج
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱ہر بدھ کو ایران کے وقت کے مطابق 19:30، پاکستان کے وقت کے مطابق 20:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 20:30 بجے پر ملاحظہ فرمائیے۔